نوبتی رسالہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ، جیسے، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ)، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ، جیسے، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ)، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہے۔